افغانستان کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی،امارت اسلامیہ

بیجنگ:امارت اسلامیہ افغانستان کی جانب سے چین کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ افغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک کی سیکیورٹی کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔امارت اسلامیہ افغانستان کے سیاسی دفتر کے ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم نے خبر رساں … Continue reading افغانستان کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی،امارت اسلامیہ